پان[13]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جان، روح۔(شبد ساگر، 2945:6)

اشتقاق

سنسکرت میں 'پران' کے تلفظ کے ساتھ مستعمل ہے، "شبد ساگر" میں موجود۔

اصل لفظ: پران
جنس: مذکر